ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / نورمانے آندھی سے طوفان کی صورت اختیار کر لی

نورمانے آندھی سے طوفان کی صورت اختیار کر لی

Sat, 16 Sep 2017 16:34:22    S.O. News Service

واشنگٹن،16؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)بحر الکاہل سے اٹھنے والی تیز رفتار آندھی نورما کو طوفان قرار دے دیا گیا ہے۔ سمندری طوفانوں پر نگاہ رکھنے والے امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ نورما کی قوت میں اگلے ایک دو ایّام میں اضافے کا قوی امکان ہے۔ اس وقت اِس کے ساتھ چلنے والے زوردار جھکڑوں کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ طوفان کے آگے بڑھنے سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ جنوبی میکسیکوکے جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا سے ٹکرا سکتا ہے۔


Share: